اسلام آباد(آئی این پی )سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے پر جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا۔جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گزشتہ روز غیر حاضری پر آج 14 مارچ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی، جے آئی ٹی کے پاس اس حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں۔