اسلام آباد‘لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا‘اسلام آباد میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ مختلف شہروں میں آندھی سے گرمی کی شدت میں تھوڑی سے کمی ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جون تک مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،