تہران(آئی این پی )اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد ایرانی شہر مشہد، قم میں مقاماتِ مقدسہ پر ہزاروں افراد جمع ہوگئے۔قم میں واقع مسجد جمکران پر سرخ پرچم لہرا دیا گیا جو کہ انتقام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ایرانی میں عوام کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف سخت انتقام کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔