رفتار گاڑی کی ٹکر ، کمسن بچہ شدید زخمی

چک امرو (خصوصی رپورٹ)شکرگڑھ کے نواحی گا ئوں چک روز شاہ پور کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے کمسن بچہ شدید زخمی ہو گیا جسے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔