کوالالمپور،جکارتہ(آئی این پی )ملائیشیا اور انڈونیشیا نے بغیر اجازت خواتین اور بچوں کی غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے ایلون مسک کے اے آئی پلیٹ فارم گروک چیٹ بوٹ کو بلاک کردیا۔برطانیہ میں میڈیا واچ ڈاگ ادارے آف کام نے بھی خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے کے معاملے پر گروک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کردیں۔