1214 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1214ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 528 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،748معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔