لاہور (کرائم رپورٹر )ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کوئٹہ-پشاور-کوئٹہ کے درمیان چلنے والی (39Up/40Dn)جعفر ایکسپریس اور کراچی کینٹ-پشاورکینٹ-کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی (47Up/48Dn) رحمان بابا ایکسپریس کو سمہ سٹہ ریلوے سٹیشن پر دئییگئے سٹاپ میں مزید 2ماہ کی توسیع کر دی۔