منشیات کے 5 ڈیلر گرفتار

بہاولنگر(خصوصی رپورٹ)بہاولنگر پولیس نے منشیات کے 5 ڈیلر گرفتارکر کے 10 کلو سے زائد چرس اور 4 سولٹرشراب بر آمد کر لی۔پولیس تھانہ سٹی بی ڈویڑن، ڈونگہ بونگہ اور فقیروالی نے ملزموں کو گرفتار کیا، گرفتار منشیات فروش عرصہ دراز سے منشیات فروشی کی بڑے پیمانے پر سپلائی کرتے تھے۔