نئی امریکی انتظامیہ جنگ کا خاتمہ چاہتی ہے:ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کا تنازع حل کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جانتے ہیں، نئی امریکی انتظامیہ جنگ کا خاتمہ چاہتی ہے۔