اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق آڈٹ اعتراض کی غلط تشریح کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ترجمان آڈیٹر جنرل آفس کے مطابق یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی وفاقی حکومت کے حسابات (سول) کی آڈٹ رپورٹ برائے آڈٹ سال 2025-26 میں شامل ایک آڈٹ اعتراض کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا گیا