خیرپور:منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی ،جاںبحق بچوں کی تعداد12ہوگئی

خیرپور(آئی این پی ) سندھ کے ضلع خیرپور میں منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی،جس کے بعد وائرس سے جاں بحق بچوں کی تعداد12ہوگئی،جبکہ محکمہ صحت نے سات بچوں کی منکی پاکس سے ہلاکت کی تصدیق کردی ۔ورثا کے مطابق میمونہ پر منکی پاکس کی علامات ظاہرہونے پروہ اسے خیرپور کی سٹی چلڈرین اسپتال لائے تھے