ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی کسی بھی افسر یا اہلکار کو تبدیل کرسکیں گے
تمام ونگزکو مختلف ٹاسک سونپے جائیں گے: آئی جی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(کرائم رپورٹر)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ،تمام ونگزکو مختلف ٹاسک سونپے جائیں گے آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاراور افسران وردی پہننے کے پابند نہیں ہونگے،نوٹیفکیشن کے مطابق سی سی ڈی کیاہلکاردوران ٹریننگ اور سربراہ کی ہدایت پر وردی پہنیں گے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی،کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو سپروائز کرکے انکی ورکنگ اور پرفارمنس کے جوابدہ ہونگیایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی کسی بھی افسر یا اہلکار کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعینات یا تبدیل کرسکیں گے،سی سی ڈی میں تعینات افسران کو کنٹریکٹ بڑھانے کا اختیار بھی ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی کو دے دیا گیاکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب پولیس کے سربراہ کے ماتحت ہوگاکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مختلف ونگز ہونگے سی سی ڈی میں آپریشنز ونگ،انویسٹی گیشن ونگ،لیگل ونگ،انٹیلی جنس ونگ،ٹیکنیکل ونگ ہوگامانیٹرنگ ونگ،ٹریننگ ونگ،سی سی ڈی کے تھانے ہونگیسی سی ڈی کا آپریشنز ونگ9 ،انویسٹی گیشن ونگ38 ٹاسک کا جوابدہ ہوگالیگل ونگ 8 جبکہ انٹیلی جنس ونگ 3 ٹاسک کا جوابدہ ہوگاسی سی ڈی کے ٹیکنیکل ونگ کو 10 ،ٹریننگ ونگ کو 7 ٹاسک سوپنے جائیں گے،سی سی ڈی کے تھانوں میں تعینات اہلکاروں کو 5 ٹاسک سونپے جائیں گے