لاہور(کرائم رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے پھول نگر ٹول پلازہ جلانے کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات ختم کردی۔ عدالت میں ملزم احتشام عارف ،حسنین جٹ سمیت دیگر پیش ہوئے. اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی. ملزمان کی جانب سے فوزیہ حیات ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔