اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
انگلش اوپنر فل سالٹ نے صرف 39 گیندوں پر سنچری بنا کر انگلینڈ کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑا۔ انہوں نے 60 گیندوں پر 141 رنز اسکور کیے۔ کپتان جوس بٹلر نے بھی شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 30 گیندوں پر 83 رنز بنائے اور دونوں نے 126 رنز کی شراکت قائم کی۔جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا رہا لیکن جوفرا آرچر اور سیم کرن کی شاندار بولنگ کے باعث پوری ٹیم محض 158 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کی یہ فتح ٹی