لاہور( آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے رہنمائوںشاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نو مئی واقعات کے پانچ مقدمات کی سماعت آج ہو گی ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026