اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاالقیوم عہدے پر بحال کردیا

اسلام آباد(آ ئی این پی )ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاالقیوم کو عہدے پر بحال کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کیا۔