اسلام آباد( نیٹ نیوز )وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے انتخاب کیلئے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ وزارت اعلیٰ کے لیے چار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی ا?ئی) کے سہیل آفریدی، پی پی پی کے ارباب زرک، ن لیگ کے سردار شاہ جہاں اور جے یو ا?ئی کے مولانا لطف الرحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے