لاہور(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مقدمے میں قیصر بٹ اور امیر فتح کی عبوری ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع کردی، عدالت نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو جلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026