بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 واشنگٹن (آئی ا ین پی )ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتتے ہی بٹ کوائن کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، جس دن ٹرمپ انتخاب جیتے اس دن بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔گذشتہ روز بٹ کوا ئن کی قیمت 85 ہزار ڈالر تھی جو منگل کو 90 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔