رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے

 پیرس (آئی این پی )  6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف کرنے بعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے