جاپان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
جاپانی وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا کہ جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ اگر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام کیا گیا تو وہ غیر جنگی اور محدود نوعیت کا ہو گا۔