کراچی،اسلام آباد (آئی این پی )مشرق وسطی میں جاری کشیدگی اور جنگ کے باعث پاکستان سے جمعرات کو بھی 55 پروازیں منسوخ کردی گئی۔فضائی ذرائع کے مطابق جمعرات کو مجموعی طور پر 55 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے روانہ ہونے والی پروازیں شامل ہیں