پولیس نے ندیم کوپکڑنیکی لئی چھاپہ ماراتوساتھیوں نیٹیم پرتشدد کیا،،3ملز م گرفتار
قصور(خصوصی رپورٹ) شہر کے نواح میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو ملزم کیساتھیوں نے یرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کینتیجہ میں ایس ایچ اوسمیت 6اہلکار زخمی ہوگئے،جنہیں بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے، پولیس نے زخمی کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتارکرکے اْن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ملزموں کے تشددسے پولیس کی نہ صرف وردیاں پھٹ گئیں، بلکہ ایس ایچ او پولیس تھانہ بی ڈویڑن فاران علی، اے ایس آئی اصغر محمود، کانسٹیبل ارشد علی ، ایلیٹ فورس کے اہلکار محمدزاہد،منیر اور محسن زخمی ہوگئے،پولیس تھانہ بی ڈویڑن نے ملزموں طارق، سرور اور