رحیم یار خان: بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خود کو آگ لگا لی

نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا 
رحیم یار خان(آئی این پی)رحیم یار خان میں کوٹ سبزل کے علاقے میں شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر خود کو آگ لگا لی۔پولیس کے مطابق نوجوان شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔