مودی کی عوام دشمن سرکار کی نااہلی اور بدانتظامی،پورا بھارت احتجاج کرنے پر مجبور

 کی عوام دشمن سرکار کی نااہلی اور بدانتظامی کے باعث پورا بھارت احتجاج کرنے پر مجبور ہوگیا،بی جے پی کی نااہل سرکار کی پالیسیوں کے باعث بھارت کے ہرطبقے کے لوگ متاثر ہونے لگے، عام بھارتی شہری کی زندگی اجیرن بن گئی۔نااہل مودی کی ناقص پالیسیوں کیخلاف بھارتی مرکزی ٹریڈ یونینز کی کال پر ملک گیر احتجاج اور ہڑتال جاری ہے،