کابل(آئی این پی )افغان حکام کی جانب سے مختلف دہشت گرد گروہوں بالخصوص کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیلئے سازگار ماحول فراہم کئے جانے کی تصدیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ٹیم نے بھی کردی ۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔