لاہور(آئی این پی )پنجاب میں آٹھویں جماعت کے امتحانات مارچ کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوں گے،ملک میں پہلی مرتبہ پیپرز کی چیکنگ کمپیوٹرائزڈ ہوگی،کمپیوٹرائزڈ چینکنگ کے بعد 31مارچ کو امتحانات کے نتائج جاری کئے جائیں گے۔پنجاب میں آٹھویں جماعت کے امتحانات صرف2سے3روزتک جاری رہیں گے،3سے4مضامین کاامتحان لیاجائیگا۔