ابوظہبی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سرکاری اداروں کے ملازمین کیلئے نئے سال 2026 پر تعطیل کا اعلان کر دیا ۔وفاقی اتھارٹی کے سرکلر کے مطابق جمعرات، یکم جنوری 2026 کو سرکاری شعبے میں سرکاری تعطیل ہو گی ۔نئے سال کی تقریبات کے بعد جمعہ 2 جنوری کو وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے ریموٹ ورکنگ ڈے قرار دیا گیا ہے