کراچی (آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے بچوں کی سمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔جسٹس تسنیم سلطانہ پر مشتمل بینچ نے بچوں کی سمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی