لاہور (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے لاہور زون کے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزموں میں سیف آ، محمد نوید اختر اور جنید سرور شامل ہیں۔ شیئر کریں: