اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نامناسب مواد رپورٹ کر کے بچوں کا آن لائن تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے، بچوں کا آن لائن تحفظ یقینی بنائیں، بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یا پی ٹی اے کو بلاکنگ/ریموول کیلئے رپورٹ کریں