درختوں اور پھولوں کی دھلائی

 لاہور (کرائم رپورٹر )سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے پی ایچ اے کا مشن جاری ہے۔مال روڈ،جیل روڈ،فیروز پور روڈ سمیت شہر کی تمام گرین بیلٹس اور روڈ کے اطراف میں سنٹر میڈین پر لگے درختوں اور پھولوں کی دھلائی کا عمل تیز کردیا گیا ۔