پنجاب اسمبلی : آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قرارداد جمع

لاہور(خصوصی رپورٹ)مسلم لیگ (ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے آپریشن ''بنیان مرصوص''کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔قرارداد میں کہاگیا کہ یہ ایوان پاک فضائیہ کی بے مثال عسکری مہارت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔