آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاکستانی نوجوانوں کا انگریزی میں نغمہ جاری

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاکستانی نوجوانوں نے جدید موسیقی سٹائل میں انگریزی زبان میں نغمہ جاری کر دیا۔ نغمے میں دشمن کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیا گیا ہے کہ؛ ہم نہ صرف تیار ہیں، بل کہ مکمل مہارت رکھتے ہیں۔ نغمے کے بول NOW YOU KNOW WE ARE PRO ہیں۔ نغمے کے گلوکار شجاع حیدر جبکہ شاعری عمران رضا کی ہے۔