اسلام آباد(آ ئی این پی)عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ ملنے کا امکان، گھی اور کوکنگ آئل مہنگا ہونے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی محسوس ہو سکتے ہیں۔ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔