جاں بحق ہونے والے افراد چھٹیوں پر اپنے آبائی علاقوں کو جارہے تھے
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نشریاتی ادارے نے ریلوے کے سینئر افسر عمران حیات کے حوالے سے بتایا کہ دہشتگردوں کی کارروائی میں ٹرین ڈرائیور سمیت 10افراد شہید ہوگئے ہیں۔17 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد چھٹیوں پر اپنے آبائی علاقوں کو جارہے تھے