لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے چیکنگ کے دوران پولیس کو مطلوب سنیچنگ، ڈکیتی و چوری کے 10لسٹڈ عادی ملزمان گرفتار کر لیے۔ترجمان ڈولفن کی شہر بھر میں کرائم ہاٹ سپاٹس پر پٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ جاری ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026