علی رضا،بلال اور رکھا سے چوری شدہ موٹرسائیکل،موبائل فون ،نقدی برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے3رکنی موٹرسائیکل چوروجھپٹاگینگ کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ریکارڈیافتہ ملزمان میں علی رضا،بلال اوراللہ رکھاشامل ہیں۔ملزمان سیچوری شدہ موٹرسائیکل،موبائل فون ،نقدی برآمد کر لی گئیں ملزمان سیناجائزپستول اورگولیاں بھی برآمد کرکے مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی