بالی ووڈ اداکار کی برہنہ حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار کی برہنہ حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال نے اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس اور مارشل آرٹ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سالانہ سہج یوگا پریکٹس کے دوران برہنہ حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو شیئر کی۔

ودیوت کے مطابق یہ مشق کلا ری پایتو اور یوگا کے امتزاج سے ذہنی یکسوئی، جسمانی ہم آہنگی اور اندرونی استحکام پیدا کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر مداح اس ویڈیو پر حیران اور متحیر ہیں، کچھ نے اداکار کے اعتماد کو سراہا اور کچھ نے ان کی منفرد مشق پر سوال اٹھائے۔