اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل کی جائے گی۔ اجلاس میں اس اہم معاملے پر غور کیا جائے گا، شیئر کریں: