ملزموں مبشر ،بلال ،عمیر ، ذیشان ،اظہر ،سہیل ،شہزاد اور بلال حیدر شامل
ساہیوال(خصوصی رپورٹ)پولیس نیفحاشی کیاڈیپرچھاپہ مارکر رقص کرنیوالی6خواتین سمیت 14ملزموں کو گرفتار کرکیولائتی شراب کی 8بوتلیں برآمد کرلیں ، شرقی بائی پاس کے قریب کالونی میں ایک شخص نے کرایہ کی کوٹھی لیکر فحاشی کااڈا بنا یا ہواتھا ،پولیس غلہ منڈی نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر خواتین( ف ،ر)(ک،ا)(ع)(ح)(ک)(ا، ف)،ملزموں مبشر ،بلال ،عمیر ، ذیشان ،اظہر ،سہیل ،شہزاد اور بلال حیدر کو پکڑلیا، تھانہ غلہ منڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔