جوہر ٹائون :ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) جوہر ٹائون پولیس نے بالی موبائل سنیچر ڈکیت گینگ کے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا، گینگ کے سرغنہ بلال عرف بالی اور اس کے ساتھی فہد سے شہریوں سے چھینیے گئے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔