لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایس ڈی پی او گجر پورہ سہیل کاظمی کی عیادت کی اورایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی سہیل کاظمی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایس ڈی پی او سہیل کاظمی دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے پر پی آئی سی میں داخل ہیں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ڈاکٹرز کو بہترین علاج معالجے اور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔