کراچی سٹوریز نامی فیس بک پیج نے شرجیل میمن کی کردار کشی پر معافی مانگ لی

کراچی (آئی این پی ) میر رضا قتل کیس میں کراچی اسٹوریز نامی فیس بک پیج نے شرجیل میمن کی کردار کشی پر معافی مانگ لی اور کہا غلط خبر شائع کرنے پر معذرت خواہ ہیں۔سوشل میڈیا پر کراچی اسٹوریز نامی فیس بک پیج نے معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا شرجیل میمن سے متعلق غلط خبر شائع کرنے پر معذرت کرتے ہیں