پی ٹی آئی چاہتی تھی حکومت کیخلاف مشکلات زیادہ بڑھائی جائیں: کامران مرتضی

 اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی جو چاہتے تھے وہ کام شاید علی امین گنڈاپور نہیں کررہے تھے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور کیا جانا چاہیے تھا۔ گورنر ہا ئوس کے پی کہتا ہے علی امین گنڈاپور کا استعفی نہیں ملا۔کامران مرتضی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفی دیا، استعفے سے متعلق بھی مختلف باتیں ہورہی ہیں، علی امین گنڈاپور کا استعفی ٹائپ شدہ ہیں، ہاتھ سے لکھنا چاہیے۔جے یو آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ گورنر استعفی منظور کر کے وزیراعلی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہیں، دو چار دن میں پتہ چل جائیگا جو باتیں کی گئی ہیں وہ درست ہیں یا نہیں،کامران مرتضیدوکالمایمازون کا پاکستان میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا فیصلہپروجیکٹ کوئپر کے ذریعے پاکستانی صارفین تیزترین سروس تک رسائی حاصل کریں گے