اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو نان بائیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد میں روٹی اور نان کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، اس موقع پر صدر نان بائی ایسوسی ایشن سجاد عباسی و دیگر جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسٹیٹ کونسل ملک عبدالرحمن پیش ہوئے۔صدر نان بائی ایسوسی ایشن سجاد عباسی نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود تندور سیل اور جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں جبکہ اسٹیٹ کونسل نے موقف اختیار کیا کہ ضلعی انتظامیہ کی نان بائیوں سے ملاقاتیں ہو چکی ہیںروک دیادوکالمبانی پی ٹی آئی جو چاہتے تھے وہ گنڈاپور نہیں کررہے تھے