لاہور (کرائم رپورٹر )سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی کرکے ڈولفن سکواڈ نے 6 مشکوک گاڑیوں کو تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا ۔ ڈولفن سکواڈ ترجمان نے بتایا ملزموں نے ای چالان سے بچنے کیلئے گاڑیوں پر جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں۔