ریسکیو 1122‘1183 حادثات پرریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1183ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں668افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔