پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن15مئی کو منایا جاء گا

جہانیاں(خصوصی رپورٹ)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن15مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں خاندانوں کی اہمیت،خاندانی زندگی کے متعلق شعور و آگہی اور اس کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔خاندانوں کے عالمی دن کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منعقدہ تقریبات میںمشترکہ خاندانی نظام کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہی فراہم کی جائے گی۔