لاہور(آئی این پی )پنجاب اسمبلی کا 25واں اجلاس کل12مئی بروز پیر دوپہر دو بجے ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بھارتی حملہ کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔